حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جموں و کشمیر کے نوجوانوں اور عوام کے ایک گروپ نے ایرانی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ انقلاب اسلامی کے اثرات نہ صرف ایران بلکہ ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کے مظلوموں کو ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے اور مظلوموں کی حمایت کا حوصلہ دیا ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل کے علاقے اور کشمیر کے عوام نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران دنیا بھر کی مظلوم اقوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے، اگر دوسری قومیں ظالم حکومتوں کے خلاف اٹھنا چاہتی ہیں تو انہیں ایرانی قوم کے انقلاب کو رول ماڈل کے طور پر دیکھنا چاہیے۔
واضح رہے کہ کشمیری اور خاص کر کرگل کے لوگ انقلاب اسلامی ایران کو دل و جان سے پیار کرتے ہیں، خطے کے لوگ انقلاب اسلامی ایران سے وابستہ ہیں اور ایران میں اسلامی انقلاب کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر خطے کے مختلف مقامات کو سجایا گیا ہے۔
![انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر اور کرگل کے عوام کا خصوصی پیغام انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر اور کرگل کے عوام کا خصوصی پیغام](https://media.hawzahnews.com/d/2023/02/08/4/1711381.jpg?ts=1675874181000)
حوزہ/ جموں و کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں نے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں پر اسلامی انقلاب کے اثرات پر زور دیا ہے۔
-
تیسری قسط:
عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات
حوزہ/ پوری دنیا حیران ہے کہ امن پسند ایرانیوں نے سینکڑوں سالہ شہنشاہیت کی پر شکوہ حکومت کی اینٹ سے اینٹ کیوں بجادی ؟ اس شاہ ایران کا تختہ کیوں الٹ پلٹ…
-
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انقلاب اسلامی پوری عظمت و قوت کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے عشرہ فجر کی آمد پر انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی کی برکتوں سے آج اس کی…
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے سیکرٹری نے کہا: آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے اور طرح طرح کے فتنے اور سازشوں سے بھی…
-
سید الشہداء پارٹی عراق کے جنرل سکریٹری:
انقلابِ اسلامی ایران، دنیا کے آزادی پسند لوگوں کیلئے ایک اہم پیغام تھا
حوزہ/سید الشہداء پارٹی عراق کے سکریٹری جنرل ابو الاء الولائی نے انقلابِ اسلامی کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس انقلاب کو دنیا کے…
-
شام اور ترکی میں آئے زلزلے سے اب تک 4 ہزار سے زائد افراد کی موت/ ایران نے بھیجی مدد +ویڈیو
حوزہ/ صورتحال کو دیکھتے ہوئے مرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کا خدشہ ہے۔ زلزلے کے بعد بعض علاقوں میں شدید سردی نے بھی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے…
-
اردبیل کے امام جمعہ نے شام اور ترکی میں زلزلہ متاثرین کی خدمت میں تعزیت پیش کی
حوزہ/ اردبیل کے امام جمعہ نے حالیہ زلزلے میں ترکی اور شام کے متعدد شہریوں کی جان چلی جانے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی:
علی (ع) اس بلندی کا نام ہے جو اپنے طالب اور چاہنے والے کو ہر قسم کی پستی سے نکال کر بلندی تک لے جاتا ہے
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی نے…
-
لداخ کے حقوق کے لئے قم المقدسہ میں طلاب کرگل و لداخ کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سر زمین قم پر کرگل اور له (لداخ) کے طلباء نے لداخ کے حقوق پر احتجاجی مظاہرہ کیا، جسے مجمع روحانیون کارگل و لہ (لداخ) نے منعقد کیا۔
-
امتِ واحدہ پاکستان کے وفد کا سفرِ ایران کا پہلا مرحلہ مکمل / عُشاقِ مصطفی (ص) کا قافلہ عراق روانہ
حوزہ / امت واحدہ پاکستان کے 40 رکنی وفد کے دورہ ایران کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ دوسرے مرحلہ میں زائرین عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کے لیے تہران سے نجف…
-
-
تصاویر/ کرگل میں عظیم الشان جشن عید بعثت منایا گیا
حوزہ/ کرگل میں ٢٧ رجب المرجب شب مبعث کے موقع پر الہلال کمیٹی ای کے ایم ٹی پشکم کے زیر اہتمام ایک بہترین جشن بعثت کا اہتمام کیا گیا۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
اعتکاف، اللہ کا اپنے بندوں کے لیے ایک تحفہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ مصطفیٰ علما نے اعتکاف میں بیٹھے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اعتکاف، اطاعت خدا کے عوض بندوں کو ملنے والا ایک عظیم اور بے مثال…
آپ کا تبصرہ